Narrated Jabir Bin Abdullah Al’ansari (RA) that Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said, Do not gain knowledge with the intention to be superior nor with the intention to argue with fools and nor with the intention to be superio in forums/gatherings. He who gained knowledge with this intention surely he belongs to the fire, he belongs to the fire.
[ Ibn-e-Majah, Hadees:254 ]
جابر بن عبد اللہ الانصاری (رضی اللہ تعالٰی عنہ) فرماتے ہیں: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے ارشاد فرمایا:” علم اس نیت سے حاصل نہ کرو کہ علماء پر فخر کرو، اور نہ ہی اس نیت سے کہ ستھاء (بیوقوفوں) کے ساتھ جھگڑو، اور نہ ہی اس نیت سے کہ مجالس پر چھا جاؤ، جس نے ان مقاصد کیلئے علم حاصل کیا اس کیلئے آگ ہے، اس کیلئے آگ ہے۔
[ سنن ابن ماجہ، حدیث:254 ]