The Prophet ﷺ Did Not Eat Thin Bread Or A Roasted Sheep |
Narrated Qatadaؓ that we were in the company of Anasؓ whose baker was with him. Anas said,
“The Prophet ﷺ did not eat thin bread, or a roasted sheep till he met Allah (died).”
حضرت قتادہؓ سے روایت ہے کے ہم حضرت انسؓ کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے ، اس وقت ان کا روٹی پکانے والا خادم بھی موجود تھا ۔ انہوں نے کہا کہ نبی کریم (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے کبھی چپاتی ( میدہ کی روٹی ) نہیں کھائی اور نہ ساری دم پختہ بکری کھائی یہاں تک کہ آپ اللہ سے جا ملے
[ Bukhari, Book(Food, Meals):70, Hadith:13 ]
CAN I GET ITS TFSEER…