Jis Ne Emaan Ke Saath Or Sawaab Ka Yakeen Rakhtye Hoye





فہوم حدیث پاک

حضرت ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے :

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلّم ) نے ارشاد فرمایا :

“جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کا یقین رکھتے ہوئے شب قدر میں عبادت کی اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جایں گے اور جس نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کا یقین رکھتے ہوئے رمضان کے روزے رکھے اس کے پچھلے (صغیرہ ) گناہ معاف کر دیے جایں گے . ”

صحیح بخاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search Life Of Muslim

Categories

Subscribe Us:

Enter your email address to subscribe Life Of Muslim and receive notifications of new posts by email.

Tags