Jis Muashrey Mein Nikah Mushkil Bana Diya Jaey Wahan Zana Aam Ho Jata Hai



Jis Muashrey Mein Nikah Mushkil Bana Diya Jaey Wahan Zana Aam Ho Jata Hai

رشتے کا مشورہ
============
ایک شخص حضرت حسن بن علی رضی اﷲ عنہ کے پاس آیا اور کہنے لگا میری بیٹی جوان ہوگئی ہے مجھے مشورہ دیں کہ اس کی شادی کس شخص سے کروں؟
انہوں نے جواب دیا؛اس کی شادی اس شخص سے کرو جو اﷲ سے ڈرتا ہو، متقی ہو۔ اگراس سے محبت کرےگا تو اسکی عزت کرےگا لیکن اگر اس سے محبت نہ کرے اور اس کو اچھا نہ جانے تو بھی اس پر ظلم نہ کرےگا۔
پھر ان سے کہا گیا فلاں فلاں آدمی نے ہم سے بچی کا رشتہ پوچھا ہے۔
حضرت حسن رضی اﷲ عنہ نے پوچھا؛ کیا وہ عقل اور دین میں ٹھیک ٹھاک ہے؟
انہوں نےکہا: ہاں!
فرمایا:پھر اس کے ساتھ اس بچی کی شادی کردو
یہ مشورہ دراصل اس فرمان نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم کے عین مطابق تھا جس میں آپ صلی اﷲ علیہ وسلم نےفرمایا:
“جب کوئی ایسا شخص تم سے رشتہ طلب گار بن کر آئے جس کے دین و اخلاق سے تم مطمئن ہوتو رشتہ دےدو۔ بلاوجہ تاخیر معاشرے میں بڑے فتنوں اور عظیم فساد کا باعث بنے گا”.
﴿سلسلہ احادیث الصیحیحہ 1022﴾

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search Life Of Muslim

Categories

Subscribe Us:

Enter your email address to subscribe Life Of Muslim and receive notifications of new posts by email.

Tags