The Relenting Is Not For Those Who Do The Evil Deeds |
The relenting is not for those who do the evil deeds, until when the time of death approaches one of them, he says, “Now I repent”, nor for those who die while they are still disbelievers. For them We have prepared a painful punishment.
اور ان لوگوں کی توبہ قبول نہیں ہے جو برے کام کرتےرہتے ہیں یہاں تک کہ جب ان میں سے کسی کی موت کا وقت آ جاتا ہے اس وقت کہتا ہے کہ اب میں توبہ کرتا ہوں اوراسی طرح ان لوگو ں کی توبہ بھی قبول نہیں ہے جو کفر کی حالت میں مرتے ہیں ان کے لیے ہم نے دردناک عذاب تیار کیا ہے
[ Surah An-Nisa # 18]