Thali Mai Se Wo Khao Jo Tumhary Nazdek Hai




عمر بن السلامہ(رضي اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے ایک دفعہ میں نے نبی(صلی اللہ علیہ واله وسلم) کے ساتھ کھانا کھایا اور میں تھالی میں ہر طرف کھا رہا تھا. تو آپ(صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے مجھے کہا ” تھالی میں سے وہ کھاؤ جو تمھارے نزدیک ہے.

[ بخاری، کتاب:7 ، جلد:65 ، حدیث:289 ]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *