Narrated Anas (Razi Allah Ta’ala Anhu):
The most frequent invocation of Prophet (Sallallahu Alaihi Wa’alehi Wasallam) was: “O Allah! Give to us in the world that which is good and in the Hereafter that which is good, and save us from the torment of the Fire.”
[Bukhari :: Book 8 :: Volume 75 :: Hadith 398]
انس(رضي اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کہ:
نبی(صلی اللہ علیہ واله وسلم) اکثر یہ دعا کیا کرتے تھے: “اے اللہ ہمیں دنیا میں وہ عطا فرما جو(ہمارے لئے) اچھا ہے،اور آخرت میں وہ عطا فرمانا جو اچھا ہوگا اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا”
بخاری : : کتاب 8 : جلد 75 : : حدیث 398