Allah Insan Ke Sath Hai, Loog Usye Asman Per Talash Kartey Hai




اللہ تعالی انسان کے ساتھ ہے ، لوگ اسے آسمان پر تلاش کرتے ہیں

جنت ماں کے قدموں تلے ہے ، لوگ اسے نیکیوں میں تلاش کرتے ہیں

حکمت سحر خیزی میں ہے ، لوگ اسے کتابوں میں ڈھونڈتے ہیں

اطمینان قلب ذکر میں ہے ، لوگ اسے فکر میں تلاش کرتے ہیں

صحت روحانیت کے ارتقاء میں ہے ، لوگ اسے حرص میں ڈھونڈتے ہیں

نعمت اللہ تعالی کے شکر میں ہے ، لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں

فراخی رزق سخاوت میں ہے ، یہ لوگ اسے کنجوسی میں تلاش کرتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search Life Of Muslim

Categories

Subscribe Us:

Enter your email address to subscribe Life Of Muslim and receive notifications of new posts by email.

Tags