Aayat-e-Sajdah Ki Tilawat Pe Sajdah Karney Ka Sawab Jannat ابو ہریرہؓ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ(صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ) نے فرمایا: جب ابن آدم (آیتِ) سجدہ تلاوت کرتا ہے تو پھر سجدۂ تلاوت کرلیتا ہے تو شیطان دور ہٹ کر رونے لگتا ہے اور کہتا ہے : ہائے افسوس! ابن آدم کو سجدہ… More »