خون خرابہ تمام جرائم سے بڑا جرم ہےقتل و غارت گری، خون خرابہ، فتنہ و فساد اور نا حق خون بہانا اِتنا بڑا جرم ہے کہ قیامت کے دن اللہ عزوجل ایسے مجرموں کو سب سے پہلے بے نقاب کرکے کیفرِ کردار تک پہنچائے گا۔1۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان… More »