The Messenger Of Allah(P.B.U.H) Forbade Celibacy
It was narrated that:
Sa’d said: “The Messenger of Allah disapproved of Uthman bin Maz’un’s desire to remain celibate; if he had given him permission, we would have gotten ourselves castrated.”
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ کی شادی کے بغیر زندگی گزارنے کی درخواست رد کر دی ، اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اجازت دی ہوتی تو ہم خصی ہو جاتے
Reference : Sunan Ibn Majah 1848
It was narrated from Samurah that:
the Messenger of Allah(ﷺ) forbade celibacy. Zaid bin Akhzam added: “And Qatadah recited: ‘And indeed We sent Messengers before you (O Muhammad (ﷺ)), and made for them wives and offspring.’
سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تجرد والی زندگی ( بے شادی شدہ رہنے ) سے منع فرمایا ۔ زید بن اخزم نے یہ اضافہ کیا ہے : اور قتادہ نے یہ آیت پڑھی ، «ولقد أرسلنا رسلا من قبلك وجعلنا لهم أزواجا وذرية» ( سورة الرعد : 38 ) ” ہم نے آپ سے پہلے بہت سے رسول بھیجے اور ان کے لیے بیویاں اور اولاد بنائیں “
Reference: Sunan Ibn Majah 1849
In-book reference : Book 9, Hadith 5
More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith