And seek help through patience and prayer, and indeed, it is difficult except for the humbly submissive [to Allah ].اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیںReference: Al QuranSurat Al-Baqarah – Verse 45