Allah’s Messenger (ﷺ) (p.b.u.h) said, “Anyone of you attending the Friday (prayers) should take a bath.” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جب کوئی شخص جمعہ کی نماز کے لیے آنا چا ہے تو اسے غسل کر لینا چاہیے ۔
Reference: Sahih al-Bukhari 877 Book 11, Hadith 2 Vol. 2, Book 13, Hadith 2