رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں: (ثلاثۃ لا یقبل اللہ -عزّ وجل- لھم صرفاً، ولا عدلاً: عاق، ومنّان، ومکذّب بقدر) تین شخص ہیں کہ اللہ تعالیٰ نہ ان کے فرض قبول کرے نہ نفل:ماں باپ کو ایذا دینے والا اورصدقہ دے کر فقیر پر احسان رکھنے والا اورتقدیر کا جھٹلانے والا ۔(اسے… More »