Eat Of The Dish What Is Nearer To You



Eat Of The Dish What Is Nearer To You

Eat Of The Dish What Is Nearer To You

Narrated Umar bin Al Salama:
Who was the son of Um Salama, the wife of the Prophet: Once I ate a meal with Allah’s Messenger (ﷺ) and I was eating from all sides of the dish. So Allah’s Messenger (ﷺ) said to me, “Eat of the dish what is nearer to you.”

مجھ سے عبدالعزیز بن عبداللہ اویسی نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ مجھ سے محمد بن جعفر نے بیان کیا ، ان سے محمد بن عمرو بن حلحلہ دیلی نے بیان کیا ، ان سے وہب بن کیسان ابونعیم نے بیان کیا ، ان سے عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ نے ، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ مطہرہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ( ابوسلمہ سے ) بیٹے ہیں ۔ بیان کیا کہ ایک دن میں نے رسول اللہ کے ساتھ کھانا کھایا اور برتن کے چاروں طرف سے کھانے لگا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ اپنے نزدیک سے کھا ۔

حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ الدِّيلِيِّ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَبِي نُعَيْمٍ، عَنْ عُمَرَ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ـ وَهْوَ ابْنُ أُمِّ سَلَمَةَ ـ زَوْجِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ أَكَلْتُ يَوْمًا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم طَعَامًا فَجَعَلْتُ آكُلُ مِنْ نَوَاحِي الصَّحْفَةِ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم ‏ “‏ كُلْ مِمَّا يَلِيكَ ‏”‏‏.‏

Reference : Sahih al-Bukhari (5377)

More: Life Of Muslim | Muslim Life | Muslim News | Islam News | Quran | Hadith

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Search Life Of Muslim

Categories

Subscribe Us:

Enter your email address to subscribe Life Of Muslim and receive notifications of new posts by email.

Tags