Sunday, August 6, 2017

The Prophet PBUH Offered a Two Rakat Prayer on the Day of Eid ul Fitr

The Prophet (ﷺ) offered a two rak`at prayer on the Day of Eid ul Fitr and he did not pray before or after it. Then he went towards women along with Bilal and ordered them to pay alms and so they started giving their earrings and necklaces (in charity).

ہم سے سلیمان بن حرب نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے ، انہوں نے عدی بن ثابت سے ، انہوں نے سعید بن جبیر سے ، انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر کے دن دو رکعتیں پڑھیں نہ ان سے پہلے کوئی نفل پڑھا نہ ان کے بعد ۔ پھر ( خطبہ پڑھ کر ) آپ صلی اللہ علیہ وسلم عورتوں کے پاس آئے اور بلال آپ کے ساتھ تھے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں سے فرمایا خیرات کرو ۔ وہ خیرات دینے لگیں کوئی اپنی بالی پیش کرنے لگی کوئی اپنا ہار دینے لگی ۔

Referenc: Sahih al-Bukhari 964
Book 13, Hadith 13
Vol. 2, Book 15, Hadith 81

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...